میں نے آرڈر کیا تھا مجھے کل ہی اپنا پارسل ملا ہے ایک مفتی صاحب کو گفٹ کیا وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے اسے پسند بھی بہت کیا ساتھ ایک ٹیسٹر بھی تھا۔
Yasir Khan
Happy Customer
اسلام و علیکم جی بھائی کیسے ہیں۔ میں نے رمضان میں آپ سے خریدی تھی "پرمین امبر" ماشاءاللہ بہت اچھی تھی۔ بس تھوڑی سی رہ گئی ہے۔ جمعہ کے دن چکر لگاؤں گا انشاءاللہ۔ کیا ٹائمنگ ہے شاپ اوپننگ کی؟
Azim Khan
Happy Customer
ماشاءاللہ بہت اچھی خوشبو ہے، میں خود استعمال کرتا ہوں پریم لیالی۔
Ali Raza
Happy Customer
ازگی بھری خوشبو ہے، گرمیوں کے لیے بہترین۔ پرفیوم کی کوالٹی زبردست ہے
Sara Khan
Happy Customer
ماشاءاللہ بہت عمدہ، مجھے آج ہی پارسل ملا- بہت اعلیٰ۔
Mehreen
Happy Customer
یہ واقعی دل کو چھو لینے والی خوشبو ہے۔ مرد و خواتین دونوں کے لیے بہترین
Hamza Farooq
Happy Customer
مبر کی مہک نے تو دل جیت لیا۔ خوشبو لمبے وقت تک برقرار رہتی ہے
Junaid Ahmed
Happy Customer
زبردست اوُد کی خوشبو! اصلی عربی فیل آتی ہے۔ قیمت کے لحاظ سے بہترین